سب سے پہلے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں
آپ کے سامنے یہ اسکرین آئے گی
سائن ان پر کلک کریں
اپنا آئی ڈی اور پاسورڈ ڈالیں اور سائن ان کریں
اس کے بعد اس بٹن پر کلک کریں تاکہ فائل آپ کی ڈرائیو میں
آجائیں
پھر اس مینو کو اوپن کرکے ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں، ڈاؤنلوڈ شروع
ہوجائے گا
No comments:
Post a Comment