کرپشن تمام دنیا میں ہورہی ہے لیکن پاکستان میں اس کا کافی اسکوپ ہے. کسی اور چیز میں نہ سہی کرپشن اور کرپٹ لوگوں کی پیداوار میں خودکفیل ہو چکا ہے بلکہ اب تو ایکسپورٹ بھی کر رہے ہیں جیسے شارٹ کٹ عزیز وغیرہ.
پاکستان کی بات چھوڑیں اس کھیل میں تو باقی ممالک بھی شامل ہیں ساری دنیا سے "کالا دھن" سوئیس اکاؤنٹس میں آتا ہے، اور یہ رقم کوئی معمولی نہیں ہوتی، معمولی ہوتی تو یہاں نہ ہوتی(ظاہر ہے!) بظاہر دیکھا جائے تو ان کی کوئی خاص انڈسٹری نہیں ان کی تمام معیشیت اس ہی پیسہ پر چل رہی ہے جو تمام دنیا کے کرپٹ اشخاص وہاں جمع کراتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اس پیسہ کی اور ان کے مالکوں کی معلومات کی جان سے زیادہ حفاظت کرتے ہیں.
ورلڈ بنک کا مرکزی دفتر بھی پڑوس میں واقع ہے مگر شاید وہ دنیا کی معیشیت سمبھالنے میں اس قدر مصروف ہیں کہ سوئیس اکاؤنٹ میں جھانکنے کا وقت نہیں ملتا، یا پھر وہ بھی اس کھیل میں شامل ہیں.
(ابنِ سیّد)

No comments:
Post a Comment