Tuesday, January 7, 2014

خاک و خوں -- از محمد مقصود احمد

اس داستان کو پڑھ کر بہت سے لوگوں کے جہاد کے ببارے میں خدشات درست ہونگے، عملاً دشمن کے خلاف مسلّح جہاد میں ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا کہ آپ بندوق اٹھاۓ مصروف عمل ہوں اور نہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ دشمن کے مارے سے ہی شہادت ملے، اس میں مصنف اپنا واقعہ بیان کرتا ہے، کبھی تو ان کے پاس ایک بندوق بھی نہیں ہوتی. بیشتر شہداء صحرا میں بھٹکنے اور بھوک پیاس یا بیماری کی وجہ سے شہید ہوئے.
ایک ایسے شخص کی داستان جو افغانستان جھاد پر گیا. پہاڑوں کو سر کیا صحراؤں میں بھٹکا، مرگ کے قریب پہنچ گیا. یہاں تک کہ پاکستان میں دوستوں احباب نے ایثال ثواب کی محفلیں منعقد کرنا شروع کردیں کہ اچانک وہ گھر پہنچ گیا. ایک ایسی داستان جسے آپ پڑھیں گے تو پڑھتے چلے جائیں گے. دلوں کو گرما دینے والی یہ داستان میں نے پڑھی اور کافی مزہ آیا، آپ سب کیلئے بھی Recommend کروں گا.


ابنِ سیّد

7 comments:

  1. مجھے اس کتاب کو ضرور چاہئے مگر کیسے مل سکتے ہیں؟ کیا پی ڈی ایف لنک دیا جا سکے؟ میں ڈاکہ ، بنگلہ دیش سے ہوں

    ReplyDelete
  2. Kia is book ka download link mil sakta he

    ReplyDelete
  3. ایک ہفتہ بعد اِنْ شَـــاءَالله پی ڈی ایف میں مل جائیگا آپ کو۔ اِنْ شَـــاءَالله

    ReplyDelete
    Replies
    1. مجھے بھی چاہیے مہربانی کرکہ

      Delete
  4. یہ کتاب پی ڈی ایف میں ھے کیا

    ReplyDelete
  5. یہ کتاب مجھے بھی چاہئے

    ReplyDelete
  6. السلام علیکم

    اس کتاب کی پی ڈی ایف کی اشد ضرورت ھے

    ReplyDelete

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Facebook Comments